اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 178.50 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ۔انٹر بینک میں 27 پیسے اضافے سے ڈالر 176 روپے 49 پیسے پر بند ہوا ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹربینک میں27پیسے کے اضافے سے ڈالر176.22 سے176.49 پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 20پیسے کے اضافے سے 178.30سے 178.50پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More