لاہور میں تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

لاہور : مغلپورہ میں معمولی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے مغلپورہ میں معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا ۔ ملزم محمد اسلم کا اپنے بڑے بھائی سے معمولی بات پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے بڑے بھائی کو سینے میں قینچی مار کر قتل کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More