لاہور میں سادہ روٹی 12 اور نان 18 روپے کا ہوگیا

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں رو ٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔ نا ن بائیو ں نے نان کی قیمت 18 روپے کرنے کا اعلان کردیا ۔

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر حکومت روٹی اور نان سستا بنوانا چاہتی ہے تو آٹا اور میدہ سستا کردیں ۔

نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 12 روپے جبکہ فی نان 18 روپے کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More