کراچی میں میں بیشتر پیٹرول پمپس بند، چند اسٹیشنز پر فیول کی فراہمی جاری

کراچی: شہرقائدکےبیشتر پیٹرول پمپس ہڑتال کےباعث بند ہیں تاہم کچھ پیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہوگیا جبکہ چندپیٹرول پمپس معمول کےمطابق کام کررہے ہیں۔

کراچی میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال کے باعث بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں تاہم چندپیٹرول پمپ معمول کےمطابق کام کررہے ہیں ۔ غیر یقینی صورتحال کے باعث شہریوں نے اپنی گاڑیوں میں اضافی پیٹرول بھروالیا ہے جس کے باعث
کچھ پیٹرول پمپس پر پیٹرول اورڈیزل کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More