بھارت میں ٹرین پٹری سے اترگئی، حادثے میں 9 ہلاک، 36 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست شمالی بنگال میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث9 افراد ہلاک اور36 زخمی ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوہاٹی جانے والی ٹرین بیکانرایکسپریس بنگال کے مائناگری علاقے میں پٹری سے اتری۔ بھارتی حکام نے نوافراد کے مارے جانے اور چھتیس مسافر زخمی ہونے کی تصدیق کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More