وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج تین بجے طلب کر لیاہے،اجلاس میں سیاسی صورتحال اور اتحادیوں سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More