عمران نیازی کے ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا، حمزہ شہباز

لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنےکہاہےکہ ساراپنڈ بھی بیمارہوجائےحمزہ حلف ضروراٹھائےگا۔عمران نیازی ایسا کھلاڑی ہے جس نے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا۔نیازی آیا تو گروتھ ریٹ منفی ہوگیا۔

لاہورمیں ورکرز کنونشن سےخطاب کرتےہوئےحمزہ شہبازنےکہا ہم انتقام نہیں لیں گے مگر اربوں روپے کا جو ٹیکا لگایا گیا، ظلم کیا گیا اس ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے۔

انہوں نے کہاوسیم اکرم پلس نے کرپشن کی انتہا کردی۔ ایوان وزیراعلیٰ میں چپڑاسی سےلےکراوپرتک تبادلوں کی بولی لگتی تھی۔عیدکےبعد عمران خان جہاں جلسہ کریں گےہم بھی وہاں جلسہ کرکےبھرپورجواب دیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More