اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو کی گئی،اجلاس میں وفاقی وزراء، عسکری قیادت اور دیگر اعلی حکام شریک ہوئے۔