عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

میانوالی:سابق وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں بیس ہزار سے زائد کرسیاں لگادی گئی ہیں۔

تحریک انصاف آج میانوالی میں جلسہ عام کا انعقاد کرنے جا رہی ہے ۔ جلسہ گاہ میں 20ہزار سے زائد کرسیاں لگادی گئیں ۔عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔

میانوالی جلسے میں شرکت کی لیے پنجاب کے دیگر علاقوں سے پی ٹی آئی کے کارکنان میانوالی پہنچے ہیں جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے بھی کارکنان کی بڑی تعداد میانوالی پہنچ رہے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More