اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

کراچی،عمران خان آج این اے 246 کا دورہ کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قومی اسمبلی کے حلقہ دو سو چھیالیس کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران عمران خان کے ہمراہ امیدوارعمران اسماعیل اور ریحام خان بھی موجود ہوں گئی۔

پی ٹی آئی حکام کے مطابق عمران خان حلقہ این اے دوسو چھیالیس میں دورہ کر کے تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ دورے کے دوران ان کی اہلیہ ریحام خان بھی انکے ساتھ موجود ہوں گی۔ تحریک انصاف کے سربراہ اپنے متوالوں کے ساتھ  واٹر پمپ پر تحریک انصاف کی رہنما نادیہ ربانی کی رہائش گاہ پر قائم انتخابی کیمپ کا دورہ کریں گے۔ جس کے بعد ریلی کی شکل میں  حلقہ این دوسو چھیالیس کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے جناح گراؤنڈ پہنچے گے۔ جہاں عمران خان ایم کیوایم کے شہداء کی یادگار پر حاضری دیں گے۔

Related posts

آتش گیر مادہ پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 بچے جھلس گئے

shakir shaikh

سوشل میڈیا پر صحافیوں کو مغلظات بکنے کی مہم کی مذمت

shakir shaikh

کراچی: گرفتار ملزم شکیل سنی کے دوران تفتیش انکشافات

Developer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More