شہباز گل کو اغوا کیا گیا ہے یہ گرفتاری نہیں ہے، عمران خان

عمران خان شہباز گل کر گرفتاری پر پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ شہباز گل کی گرفتاری نہیں اغوا ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ اغوا ہے گرفتاری نہیں۔ کیا ایسی شرمناک حرکتیں کسی جمہوریت میں ہو سکتی ہیں؟ سیاسی کارکنوں کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا۔ اور یہ سب ہم سے چوروں کی امپورٹڈ حکومت کو قبول کروانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More