عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عسکری ڈپارٹمنٹ مین کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی. عالمی سازش کی صورت کام نہیں ہونے دونگا۔

وزیر اعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات ختم ہوگئی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔

عمران خان نے کہا ہے دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی پیش کیا جائے گا۔ مراسلہ چیئرمین سینیٹ سمیت تمام سربراہوں سے شیئر ہوگا۔ کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے ۔آخری بال تک لڑیں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More