عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگئی۔ منحرف ارکان کے بغیر 174 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔

ایاز صادق نے کہا کہ 174 ارکان اسمبلی نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ کاسٹ کئے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More