عمران خان پلید زبان کولگام دو ورنہ ہمیں کھینچنا آتی ہے، رانا ثناللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی جانب سے بھی عمران خان کے مریم نواز سے متعلق بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا منہ گندا نالا بن چکا ہے۔

وزیرداخلہ راناثنااللہ کاعمران خان کےمریم نواز سےمتعلق بیان پرشدیدردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کامنہ گندانالا بن چکا ہے ۔عمران خان پلید زبان کولگام دو ورنہ ہمیں کھینچنا آتی ہے۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مریم نوازکےبارے میں جملے بازی پوری قوم کی خواتین کی توہین ہے ۔ ہم نےاپناجذبہ اورجنون دکھایا تونیازی سے برداشت نہیں ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More