عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے ۔ سید طارق محمود الحسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ۔

وزیر اعظم عمران خان نے سید طارق محمود الحسن کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے ۔ سید طارق محمود الحسن وزیر اعظم کے اووسیزپاکستانیز اور انسانی وسائل کے معاون خصوصی ہونگے ۔

کابینہ ڈویژن نے طارق محمود الحسن کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ سید طارق محمود الحسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More