پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بدھ کو پشاور میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بدھ کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا ہے ۔

سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن بدھ کو پشاور میں جلسہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام فیصلہ کریں گے وزیراعظم کس کو ہوناچاہیے۔عمران خان فوری انتخابات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چاہتاہوں جلسے میں تمام لوگ آئیں کیونکہ ہم ایک آزاد ریاست ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More