وزیرِاعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ، ملاقات میں مشیرِ خزانہ شوکت ترین بھی شریک تھے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور کی اصلاح کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر گفتگو کی گئی ۔

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جاری آپریشن پر پیش رفت پر بھی گفتگو ہوئی ، ساتھ ہی ملاقات میں کسان کارڈ اور ایگریکلچر ٹرانس فارمیشن پلان کے مثبت اثرات پر بھی گفتگو کی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More