عمران خان اور انکی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: کابیینہ ڈی ویژن نے عمران خان اور انکی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفیکییشن جاری کر دیا۔

عمران خان اور انکی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا۔

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹیفیکییشن بھی جاری کردیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More