وزیر اعظم کی ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصولی پر مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا ہے۔

انہوں نے کہا ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا ہے۔ یہ سب ایک مضبوط معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More