ایف بی آر نے فروری کے ریونیو ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری کے ریونیو ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے،441بلین،28.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو اور 30 فیصد سے زیادہ کی ماہانہ ترقی ہوئی۔ایف بی آر کی اس کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول،ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری کے ریونیو ہدف کو کامیابی سے حاصل کر لیا ہے،441بلین،28.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو اور 30 فیصد سے زیادہ کی ماہانہ ترقی ہوئی،ایف بی آر کی اس کارکردگی کی وجہ سے ہم پیٹرول،ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے،ایف بی آر کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے ہم نے اپنی عوام کو ریلیف دیا،28.5فیصدکی مضبوط شرح نمو اور 30 ​​فیصد سے زیادہ کی ماہانہ ترقی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More