وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب میں روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More