وزیراعظم عمران خان سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کاروبار ،سرمایہ کاری اوردیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں،خصوصی اقتصادی زونز میں دلچسپی رکھنے والے چینی سرمایہ کاروں کے مشکور ہیں۔ پاکستان اور چین کے درمیان عوامی رابطوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان اور چین آئندہ نسلوں تک ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More