پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس،وزیر اعظم پارلیمینٹ ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد: پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم عمران خان پارلیمینٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں،صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انہیں آج کوئی پریشانی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوئی ملاقاتیں نہیں کیں جو کھلاڑی ہوتا ہے وہ میدان میں آ کر ہرچیز کے لئے تیارہوتاہے۔ مخالف جو بھی کرے گا کھلاڑی اس سے بہتر کرتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More