وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےپشاور دھماکے کی مذمت کی ہے،زخمیوں کو فوری طبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More