چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اووسیز ووٹنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی گئی۔

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اوراووسیزووٹنگ کےبارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ پنجاب،سندھ اوربلوچستان کےبلدیاتی انتخابات سے متعلق انتظامات پربریفنگ دی گئی ۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کاکام 3 اگست2022 کومکمل کرلیاجائےگا۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حلقہ بندیوں کےکام کی بروقت اور میرٹ پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More