عارف علوی کی زیر صدارت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اہم ہوا جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان،بابر اعوان اور فواد چوہدری، اسد عمر،شفقت محمود اور پرویز خٹک،فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔
اسلام آباد: صدر عارف علوی کی زیر صدارت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اہم ہوا جس میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان،بابر اعوان اور فواد چوہدری، اسد عمر،شفقت محمود اور پرویز خٹک،فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلے متوقع ہیں۔قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلیوں کے مستقبل پر بات چیت جاری ہے۔سپریم کورٹ میں زیر سماعت سے متعلق بھی بریفنگ بھی دی گئی ۔