تازہ ترین
ہارر فلم ’ٹریفائر ٹو‘ کا ٹریلر جاری

ہارر فلم ’ٹریفائر ٹو‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ: (1 اگست 2020) خون کا پیاسا جوکر قصبے میں آکر دہشت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے۔کہانی ہے ہالی وڈ ہارر فلم ٹریفائر ٹو کی جس کا ٹریلر پرستاروں کیلیے کردیا گیا پیش۔

وہ ہر ایک کی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔ دھار کر روپ جوکر کا وہ تباہی مچا رہا ہے۔ اس کی راہ میں ڈٹ گئے ہیں بھائی اور بہن۔ کیا وہ ہوجائیں گے کامیاب اس کا علم ہوگا بہت جلد جب یہ تخلیق سنیما گھروں میں آئے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top