ہانگ کانگ نے بھارت کی پروازوں پرپابندی لگادی

ہانگ کانگ: اومیکرون کیسسز میں اضافے کے بعد ہانگ کانگ نے بھارت کی پروازو ں پرپا بندی لگادی۔اکیس جنوری تک بھارت کے ہوائی جہاز نہیں آ سکیں گے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہانگ کانگ نے بھارتی پروازوں پر پابندی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون پر کنٹرول کے لئے لگائی۔ بھارت میں اومی کرون کے کیسز زیادہ ہورہے ہیں۔ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق اب رواں ماہ کی اکیس تاریخ تک کوئی بھی بھارتی جہاز ہانگ کانگ میں داخل نہیں ہوسکتا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More