تازہ ترین
دادا اور پوتے کے درمیان دلچسپ نوک جھوک کی داستان

دادا اور پوتے کے درمیان دلچسپ نوک جھوک کی داستان

ہالی وڈ: (9 ستمبر 2020) سپر اسٹار رابرٹ ڈی نیرو کی ہنستی مسکراتی فیملی فلم دی وار آف گرینڈ پا کا ٹریلر پرستاروں کے لیے کردیا گیا ہے پیش۔

کہانی جنریشن گیپ کے گرد گھومتی ہے۔ کس طرح دادا اور پوتے کے درمیان ذرا ذرا سی باتوں پر چلبلی سی نوک جھوک ہوتی ہے شروع۔ بڑوں اور بچوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرتی اس فلم میں رابرٹ ڈی نیرو ہی نہیں اوما تھرومین، کرسٹوفر واکن اور کولن فورڈ بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ فلم نو اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Comments are closed.

Scroll To Top