تازہ ترین
فلم ’دی نیسٹ‘ 18 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

فلم ’دی نیسٹ‘ 18 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہالی وڈ: (24 جون 2020) دولت مند تاجرکس طرح کاروباری شخصیات کو اپنے اشارے پر نچا رہا ہے۔ یہی بیان کیا گیا ہے ہالی وڈ کی مووی دی نیسٹ میں۔ جس میں سپر اسٹار جوڈی لا مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔

وہ ہر کاروبار میں شامل ہے۔ جس کے منصوبے ہیں شاندار اور ایسے میں وہ امریکی دولت کو کرنا چاہتا ہے اپنے مقصد کے لیے استعمال۔ اٹھارہ ستمبر کو آنے والی اس تخلیق میں جوڈی لا ہی نہیں اینی ریڈ، کیری کون اور عدیل اختر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top