تازہ ترین
ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’اوور دی مون‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ’اوور دی مون‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: (29 جون 2020) چھٹکی کے خواب خیالوں میں افسانوی کردار سمایا ہوا ہے۔ جس سے ملاقات کا وہ بنا رہی ہے پلان۔ کہانی ہے ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ’اوور دی مون‘ کی۔

اس کے وہم و گمان میں یہ خیال چھایا رہتا ہے کہ چاند پر کوئی من موہنی سے پری رہتی ہے۔ جس سے ملاقات کی اس کو آرزو ہے۔ اپنے اس من پسند افسانوی کردار سے ملنے کے لیے وہ تیار کررہی ہے راکٹ۔

نکلتی ہے زمین سے خلا کے سفر پر تو دلچسپ واقعات آگھیرتے ہیں۔ کیا اس کی آرزو ہوجائے گی پوری اس کا علم ہوگا بہت جلد جب یہ تخلیق آئے گی سنیما گھروں میں۔

Comments are closed.

Scroll To Top