تازہ ترین
ہالی وڈ تھرلر سسپنس مووی ’ لٹ ہم گو ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تھرلر سسپنس مووی ’ لٹ ہم گو ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ: (9 ستمبر 2020) سابق پولیس افسربیٹے کی موت کے بعد وہ بیوی کے ساتھ نکلا ہے پوتے کی تلاش میں۔ داستان ہے ہالی وڈ سپنس مووی لٹ ہم گو۔

کیوین کوسٹنر ہیں مرکزی کردار میں اور ان کو تلاش ہے پوتے کی جو ان کے مقتول بیٹے کی اکلوتی نشانی ہے۔ جوڑا ڈھونڈ رہا ہے پوتے کو ۔ لیکن کئی راز ہیں جو ان پر عیاں ہوتے جارہے ہیں۔ ہالی وڈ کی تجسس سے بھری یہ مووی چھ نومبر کو ریلیز ہورہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top