تازہ ترین
مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

ہالی وڈ: (23 جون 2020) مجرمانہ ذہینت کا شاطر انسان جو دنیا کو جھونک رہا ہے خوف ناک جنگ میں۔کہانی ہے ہالی وڈ تھرلر ایکشن مووی دی کنگز مین کی۔جس کا فائنل ٹریلر کردیا گیا ہے جاری۔

وہ ہر منصوبے کا ماسٹر مائنڈ ہے جس کے سامنے کوئی بھی آئے تو انجام موت سے کم نہیں ہوتا۔ خوف ناک ارادہ ہے جس کو پورا کرنے کے لیے وہ ہر حربہ کر رہا ہے استعمال۔ ہالی وڈ کی اس ایکشن پیک تھرلر مووی میں آرون ٹیلر جونسن، رالف فینیس، گیما آرٹرٹن اور شامل ہیں جبکہ تخلیق آرہی ہے اٹھارہ ستمبر کو۔

Comments are closed.

Scroll To Top