تازہ ترین
ہالی وڈ کرائم مووی موسٹ وائنٹڈ کا ٹریلر پیش کردیا گیا

ہالی وڈ کرائم مووی موسٹ وائنٹڈ کا ٹریلر پیش کردیا گیا

ہالی وڈ: (24 جون 2020) وہ منشیات کے سوداگروں کے سرغنہ تک پہنچنے کی جدوجہد میں ہے۔ داستان ہے ہالی وڈ کرائم مووی موسٹ وانٹڈ کی۔ جس کا ٹریلر پیش کردیا گیا ہے۔

جرم اور سزا کے گرد گھومتی ہے یہ تخلیق۔ جس میں کہانی بیان کی گئی ہے کینیڈین صحافی کی جو تھائی جیل میں رکھتا ہے قدم۔ کررہا ہے وہ خاموشی سے تحقیقات۔ جان رہا ہے کہ اس مشکوک گرفتاری کا راز۔ جس کے نتیجے میں وہ پہنچ سکتا ہے اصل حقائق تک۔ دلچسپ سپسنس اور ایکشن کرائم مووی آرہی ہے اگلے مہینے کی دس تاریخ کو۔

Comments are closed.

Scroll To Top