بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے سابق وزیرخارجہ سلمان خورشید کا گھر جلا ڈالا

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے الاؤ میں مزید تیزی آگئی ہے ۔ اترا کھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں نے سابق وزیرخارجہ سلمان خورشید کے گھر کو آگ لگادی۔

مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے اترا کھنڈ کے شہر نینی تال والا میں سابق مسلمان وزیر خارجہ سلمان خورشید کا گھر نذر آتش کردیا ۔ اترپردیش میں انتہا پسندوں نے اسلامی بینر کو بھی پھاڑا جبکہ مقامی مسلمان کمیونٹی کے لوگوں کو زد وکوب کا نشانہ بنایا ۔

اس سے قبل یو پی کے للیت پور میں ہندو کمیونٹی کے دو پارٹیوں کے درمیان آپس میں جھڑپوں کے بعد ہندو تنظیم کے لوگوں کی طرف سے کمیونٹی کے لوگوں کو ان و اور مسلمانوں کے بینر کو نشانا بناکرپھاڑا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More