کرناٹک میں حجاب پہننے والی طالبات کو کالج میں داخلے سے روکنے پر احتجاج

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پہنے طالبات کو کلاس میں بیٹھنے کی اجات نہ دینے پر طلبہ نےکلاسز کابائیکاٹ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے فیلڈ مارشل کے ایم کاریپا کالج کوڈاگو کے مسلم طلبہ نے میں دروازے پرحجاب پہننے والی مسلم طالبات کوروک جانے پر احتجاج کیا۔ انتظامیہ نے طلبہ اور طالبات کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کو طلب کیا۔ پولیس نے مذاکرات کے بعد طلبہ اور طالبات کو کلاس میں بیٹھنے دیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More