کرناٹک میں ایک اور گورنمنٹ کالج کی حجاب پر پابندی

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک اور گورنمنٹ کالج کے حکام نے حجاب والی طالبات کو درسگاہ کے دروازے پر روک لیا۔

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک اور گورنمنٹ کالج نے حجاب والی طالبات کو درسگاہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سرکاری کالج نے یہ شرط عائد کی ہے کہ مسلمان لڑکیوں کو حجاب اتارکرکلاس میں بیٹھ کرتعلیم حاصل کرناہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More