محکمہ صحت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر شادی روک دی

جھنگ: محکمہ صحت کے حکام نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر شادی روک دی۔ محکمہ حکام کے حکام نے ایک سو دس باراتیوں کی ویکسی نیشن کے بعد شادی کی اجازت دی ۔

جھنگ میں محکمہ صحت کے حکام نے کورونا ویکسی نیشن نہ ہونے پر شادی روک دی تاہم حکام نے ایک سو دس باراتیوں کو کرونا ویکیسن لگانے کے بعد شادی کی اجازت دی ۔ محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر کرونا ویکیسن کر رہی ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More