حسان خاور کا سانحہ مری پر 3 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور کی زیر صدارت سیاحتی مقامات پر انتظامی امور میں بہتری لانے کے لیے اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سانحہ مری کے حوالے سے مختلف تکنیکی وجوہات اور آئندہ کے ایکشن پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بعد ازاں معاون خصوصی حسان خاور نے سانحہ مری کے تناظر میں اعلیٰ افسران پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی تشکیل کرنے کا حکم دے دیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More