فلم “ہانسن”دی ایمرجنس آف ڈریگنز کا ٹریلر جاری

جاپانی بحریہ اورکوریائی بحری جہازوں نے محاذ سنبھال لیا، ماضی کی جنگ پر مشتمل فلم “ہانسن”دی ایمرجنس آف ڈریگنز کا ٹریلر جاری کردیاگیا، فلم انتیس جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

جاپانی بحریہ اورکوریائی بحری جہازآمنے سامنے، ہانسن ایک آنے والی جنوبی کوریائی جنگی ایکشن فلم ہے جس کی ہدایت کاری کم ہان من نے کی ہے۔ اس فلم میں ہانسن کی تاریخی جنگ کو دکھایا گیا ہے، جس نے 8 جولائی 1592 کو ہنسانڈو کے ساحل پر جاپانی بحری افواج کو بڑی حد تک شکست دی۔ فلم 29 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More