لاہور: پنجاب میں ڈینگی کےتشویشناک پھیلاؤ، اور ادویات کی قلت پر حمزہ شہباز نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نااہلی کے سبب ڈینگی پنجاب میں تباہی پھیلا رہا ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ روزانہ ڈینگی کےباعث لوگ اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں۔ ڈینگی اقدامات سےمجرمانہ غفلت برتنےکی بناپرڈینگی قیامت بن کر ٹوٹا ہے۔
حمزہ شہباز نے کہا کہ پیناڈول کی گولی مارکیٹ سے مکمل غائب ہے۔ لاہورہائیکورٹ نےریمارکس دیےکہ پنجاب حکومت ڈینگی کوقابوکرنے میں ناکام ہے۔