پرویزالٰہی سے حماد اظہر کی ملاقات، خیریت دریافت کی

لاہور:اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے سابق وفاقی وزیرحماداظہر نے ملاقات کی اور ان سے خیریت دریافت کی ۔

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی کی رہائش گاہ پہنچیں اور ان سے ملاقات کی ۔ حماد اظہر نے پرویزالٰہی سےان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔

خیال رہے کہ پرویز الہیٰ چند روز قبل پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں زخمی ہوگئے تھے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More