حلیم عادل شیخ ضمنی الیکشن کیس میں باعزت بری

گھوٹکی : گھوٹکی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ضمنی الیکشن کیس میں باعزت بری کردیا۔

حلیم عادل شیخ پر دو ہزار انیس میں ضمنی الیکشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More