تازہ ترین
حلیم عادل شیخ کی قناصرو سسٹم پر کڑی تنقید

حلیم عادل شیخ کی قناصرو سسٹم پر کڑی تنقید

کراچی:(29 جون 2020)تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نےمحکمہ سیاحت و ثقافت سندھ میں اربوں کی کرپشن کرنے والے قناصرو سسٹم پر سخت تنقید کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ قناصرو سسٹم نے اربوں روپے کی کرپشن کی، اس سسٹم نے موہن جو دڑو،بھنبھور،عمر کوٹ اور گورکھ ہل میں اربوں کی لوٹ مار کی اور عمر کوٹ کا قلعہ بھی تباہ کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top