تازہ ترین
بیٹے کے ساتھ کھیلنے سے منع کرنے پر محلے کے بچوں پر تشدد

بیٹے کے ساتھ کھیلنے سے منع کرنے پر محلے کے بچوں پر تشدد

گوجرانوالہ: (29 جون 2020) تھانہ دھلے کے علاقے راجکوٹ میں بااثر شخص نے معمولی تنازع پر بچوں پر تشدد کرکے ان کے بال مونڈ دیئے اور منہ کالا کردیا۔

گوجرانوالہ تھانہ دھلے کے علاقہ راجکوٹ میں بااثر شخص کا بچوں پر تشدد۔ بچوں کے سر کے بال مونڈ دیئے اور منہ بھی کالا کر دیا۔ بااثر شخص نے بیٹے کے ساتھ کھیلنے سے انکار پر محلے کے بچوں پر تشدد کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top