گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف

لاہور: وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گونر ہوں گے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا ۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گونر ہوں گے۔نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More