حکومت کسی قسم کی مشکل کا شکار نہیں ہے، وزیراعظم عمرا ن خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے ۔

قومی اسمبلی میں اجلاس کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسمبلی میں شہبازشریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے ۔ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے نواز شریف آج آرہے ہیں کل آرہے ہیں ۔نواز شریف جب سعودی عرب گئے تب بھی یہی کہا جاتا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More