پی پی کا عوامی مارچ ، حکومت نے ڈی چوک مکمل سیل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ڈی چوک کے اطراف میں پولیس ،رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات کرکے پارلیمنٹ ہاؤس جانیوالے راستے لو کنٹینر رکھ کر سیل کیا گیاہے۔

اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈی چوک کے اردگرد پولیس ،ایف سی اور رینجرز کے اہلکار تعینات کرکے ڈی چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس جانیوالے راستے لو کنٹینر رکھ کر سیل کیا گیاہے۔کنٹینروں کو 2 دیواریں بنانے کے بعد پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔ ڈی چوک کو تین اطراف سے خاردار تاریں اور بلاکس رکھ کر سیل کیا گیا ہے
۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More