حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خزانہ کا پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتیں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

پیٹرول کی قیمت 179 روپے 86 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 174 روپے 15 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 155 روپے 56 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 148 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More