کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 400روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 1لاکھ32ہزار روپے پرآگیا۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت343 روپے کی کمی سے 1لاکھ13ہزار169 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں19ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1897ڈالرپر آگیا۔